It is ordered so many times to pray to Allah. It is obligatory to say prayer 5 times a day Muslims. Every Muslim must remember the prayer and the meaning of prayer that is a message for us. So here Learn Prayer in Urdu Translation And English PDF Download at www.biseworld.com web portal that every day shares informative content with yourself free of cost.
The real meaning of prayer is to worship Allah, call the Allah prayer Urdu meaning is عبادت گزار. Ibadat Guzar meaning is دعا مانگنے والا.
5 times prayer is compulsory for every Muslim and they will be asked about the prayer whether they offer it or not. So in the Holy Book (Holy Quran) Allah Almighty has ordered again and again to offer prayer 5 times.
Learn Prayer in Urdu Meaning
ثناء
پاک ہے تو اے اللہ میں تیری حمد کرتا ہوں تیرا نام برکت والا اور تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
تعوز
میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے۔
تسمیہ
اللہ کے نام سے شروع جو بہت بڑا مہربان نہایت رہم کرنے والا ہے۔
سورہ فاتحہ
سارے خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا بہت مہربان رحمت والا روز جزا کا مالک ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں ہم کو سیدھا راستہ پر چلا راستہ انکا جن پر تو نے احسان کیا نہ انکا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہووں کا الہی قبول فرما۔
سورہ اخلاص
تم فرمائو وہ اللہ ہے وہ ایک ہے اللہ بے نیاز ہے نہ اسکی کوئی اولاد نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ اسکے جوڑ کا کوئی۔
تسبیح رکوع
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا
تسمیع
اللہ نے اسکی سن لی جس نے اسکی سن لی
تحمید
اے ہمارے پروردگار سب تعریف تیرے ہی لئے ہے اللہ بہت بڑا ہے۔
سجدہ کی تسبیح
پاک ہے میرا پروردگار بہت بلند اللہ بہت بڑاہے۔
تشہد
تمام بدنی و مالی عبادتیں اللہ کے لئے ہے اور پاکیزگیاں سلام آپ پر اے نبی صلی اللہ علیک وسلم اور اللہ کی رحمتیں و برکتیں نازل ہوں سلامتی ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہے۔
درود شریف
اے اللہ رحمت نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپکی آل پر جیسا کہ تو نے حضرت ابراہیم علیہ اسلام پر اور آپکی آل پر رحمت نازل فرمائی ہے بے شک تو تعریف کیا گیا ہے۔ اے اللہ برکت نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپکی آل پر جیسا کہ تو نے حضرت ابراہیم علیہ اسلام پر اور آپکی آل پر برکت نازل فرمائی ہے بے شک توں تعریف کیا گیا بزرگ ہے۔
دعا
اے میرے پروردگار مجھ کو نماز کا پابند بنا دے اور میری اولاد کو بھی اے ہمارے پروردگار میری دعا قبول کر اے پروردگار مجھ کو میرے ماں باپ کو اور سارے مسلمانوں کو بخش دے اس دن جب عملوں کا حساب ہوگا۔
سلام
سلام ہو تم پر اور اللہ کی رحمت
How to Learn Prayer in Urdu Meaning Definition of Prayer عبادت گزار
How to Learn Prayer in Urdu Meaning Definition of Prayer عبادت گزار. Prayer Urdu Language learns online recites in Urdu translation.